مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے خطے کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ترک ہم منصب حاکان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ دونوں وزرائے خارجہ نے حالیہ علاقائی پیش رفت اور خطے سے متعلق تازہ مسائل پر اپنے خیالات کا تبادلہ کیا۔
آپ کا تبصرہ